the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کویت،١٠ڈسمبر(ایجنسی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے اعزاز میں کویت میں شیخ جابر الاحمد ثقافتی مرکز (کویتی اوپیرا ہاؤس) میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی ہے اور اس میں کویتی فن کاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

شاہ سلمان کے اعزاز میں یہ تقریب جمعہ کی شب منعقد کی گئی تھی۔اس میں ان کے ساتھ میزبان امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر



الصباح بھی موجود تھے۔سعودی فرمانروا چار خلیجی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں جمعرات کو کویت پہنچے تھے۔

اس سے پہلے انھوں نے متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کیا تھا اور بحرین کے دارالحکومت منامہ میں خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے سینتیسویں سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی تھی۔اس دو روزہ اجلاس میں خلیجی لیڈروں کے علاوہ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.